Healer Therapist Hakeem Dr Hafiz Saleh Ahmad

Head of the WAHDAT E MASALIK Research Center - Pakistan. Doctor of Complementary & Alternative Medicine - Pakistan. Chairman Center for Translation and Media Production - Pakistan.

(FTN Fazil Tibb_e_Nabavi, DEHM Electro homeyophatic Medicine, Reflexology, TFT Emotional Therapy, NAET Allergy therapy, Korean Sujok technique, Relaxation and meditation technique)

ماہر صحت تھراپسٹ حکیم ڈاکٹر حافظ محمد صالح احمد 

ہیڈ آف وحدت مسالک ریسرچ سینٹر
ڈاکٹر آف آل طب الہی (چینی طب، جاپانی طب، کورین طب، یونانی طب، جرمنی طب، کورین طب، امریکی طب، عربی طب اور طب نبوی ﷺ)
چیئرمین ٹرانسلیشن اینڈ میڈیا پروڈکشن - پاکستان

Tab Title

Tab Content

About us

ہماری منفرد خاصیت یہ ہے کہ ہم ہر بیماری کا complementry health care & self treatments سے مکمل شفا تک ساتھ نبھاتے ہیں۔

ہر فیلڈ میں ہمیشہ تعصب جمود کے پیچھے ہوتا ہے۔ ہم انانیت پرستی اور مادیت پرستی کو پس پشت پھینک کر سب پر ریسرچ کرتے ہیںاور کسی کی ذاتیات کو نشانہ بناکراس کی تنقیص نہیں کرتے ہیں۔ یہی وہ ہماری کامیابی ہے جس نے ہمیں دنیا کے اس وقت سب سے بڑے ایشو’’صحت‘‘پر ایساعبورعطا فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہم ہر بیماری اور ہر میڈیسن پر عملی ریسرچ کے پیش کرسکتے ہیں۔
ہم اپنی بات مسلط نہیں کرتے ہیں۔ نیز بیچ راہ میں مریض کو لاعلاج قرار دیکر نہیں چھوڑتے ہیں اور نہ ہی ساری زندگی ادویات کا عادی بناتے ہیں۔ بلکہ ہم خوراک کے ذریعے سے ایسا طریقہ علاج کی طرف نشاندہی کرتے ہیں جوفطرت کے قریب ترہوکیونکہ شفا کا نزول سب سے زیادہ تیزی سے تب ہی ہوتا ہے جب وہ اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے نظام صحت کے مطابق ہو۔

100%

میڈیکل
ریسرچ

100%

شرعی
رقیہ

100%

طب الہی
طب نبوی

HELPLINE

جسمانی ، نفسیاتی اور روحانی امراض کا ایک ساتھ علاج کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز معروف ماہر صحت تھراپسٹ حکیم ڈاکٹر حافظ محمد صالح احمد سے رابطہ کریں

ہم اللہ تعالیٰ کے فضل سے تشخیص سے لیکر آپ کے صحت مند ہونے تک مسلسل  آپ کے ساتھ آن لائن رہتے ہیں۔ بالخصوص روحانی بیماریوں میں جنات اور شیاطین کو مار بھاگنے تک پیچھے نہیں ہٹتے ہیں۔ خواتین  الحمدللہ! اپنے امراض مخصوصہ کا ہم سے علاج شرعی دائرے میں رہتے ہوئے اپنے گھر بیٹھ کر کروارہی ہیں۔
تشخیص کے بعد مسلسل رابطے میں رہنا یہ وہ منفرد خوبی ہے جس نے ہمیں آن لائن ٹریٹمنٹ کرنے پر ابھارا کیونکہ اس سے ہم بآسانی دیکھ بھال بہترین انداز میں کرسکتے ہیں اورآپ کے جسم میں رونما ہونے والے تبدیلیوں کو ہر طریقے سے کنٹرول کرسکتے ہیں۔
موت کے سوا ہر بیماری کا مکمل علاج کرنے تک آپ کے ساتھ مسلسل آن لائن رابطے میں رہتے ہیں ۔ بشرطیکہ آپ غلط بیانی اور اپنی من مانی نہ کریں۔  

Why Choose

آپ اپنے دینی اور دنیوی تمام مسائل وامراض کے لیے ہم سے رابطہ کیوں کریں؟

دین کی فیلڈ میں قرآن وحدیث اور خیر القرون کے اسلاف کے فہم کو بنیاد مانتے ہیں۔

صحت کی فیلڈ میں ہمارا ہدف بیماری کو جڑ سے ختم کرنا ہے اور جسم کو ادویات کا عادی بنانے سے بچانا ہے۔

ہٹ دھرمی سے پاک علاج کرکے خیرخواہی کرنا

ہم کسی ایک طب کو دوسری پر ترجیح نہیں دیتے ہیں اور صرف ایک طریقہ علاج پر ہٹ دھرمی اختیار نہیں کرتے ہیں بلکہ ہر فیلڈ میں بغیر تعصب کے ریسرچ کرتے ہیں اور جو نتیجہ سامنے آتا ہے اسے کتاب وسنت کے ترازو میں رکھنے کے بعد جس کی جو چیز صحیح ثابت ہوگی اسے لیکر جدید وسائل اور آلات کا استعمال کرکے علاج کرتے ہیں۔

روایتی جمود کی بجائے عملی حقائق کو ترجیح دیتے ہیں

دین ہو یا میڈکل فیلڈ۔ ہر مسلک اور ہر طب خود کو صحیح اور دوسرے کو غلط قرار دیتا ہے۔ ہم ایسا نہیں کرتے ہیں بلکہ سب کے نتائج سامنے رکھتے ہیں اور پھر ان میں سے جس معاملے میں بھی جو سب سے بہتر وارفع ہوتا ہے، اس کی نشاندہی کرتے ہیں۔
Services

سرجری آپریشن،ڈائلیسز، لا علاج بیماریوں اور ڈاکٹرز کی طرف سے جواب دیئے جانے والے مریضوں کا علاج نیچرل طریقے سے دنیا میں سب سے زیادہ مقبول طب الہی اور ہیلتھ کیئر تھراپی سے کرتے ہیں۔

Our Project

دنیا میں سب سے افضل ترین علاج نیچرل طریقہ علاج ہے۔ رگوں کے ذریعے سے ہر بیماری کو بآسانی ختم کیا جاسکتا ہے۔ خوراک کے ذریعے سے ہر بیماری کو جڑ سے نکال باہر کیا جاسکتا ہے۔ مرنے تک صحت مند رہنے کے لیے جسم کو جن چیزوں کی ضرورت ہو، وہ فراہم کی جائے تو انسان صحت مند رہ سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم، طب نبوی ﷺ اور طب الٰہی کو شفا قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی نے صحت سمیت کسی فیلڈ میں ہمیں تنہا نہیں چھوڑا ہے

طب نبوی ﷺ اور طب الٰہی سے علاج کرانے والے ایسے دائمی امراض سے چھٹکارا پاسکتے ہیں جن کا اب تک علاج دریافت نہیں ہوسکا ہے۔ اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر ایک ہسپتال بنایا ہے۔ اگر اس کی مشینری ٹھیک کام کرے تو اس کے آگے کوئی مرض نہیں رک سکتا ہے۔ اس کا اعتراف خود ڈاکٹرز کرتے ہیں۔

گھر بیٹھے ایسی بہت سی خواتین ہیں جن کی شادیاں نہیں ہوتی، یا ازدواجی مسائل تھے یا جادو وجنات کی وجہ سے نسوانی امراض کے کیسز تھے۔ الحمدللہ! آن لائن دور بیٹھ کر شرعی دائرے میں رہتے ہوئے ان پر مسلط شیاطین جنات کو اللہ تعالیٰ کی مدد سے ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا اورآج وہ الحمدللہ ! لاعلاج بیماریوں سے نجات پاکرخوشحال زندگی بسرکررہی ہیں۔

Contact us

ہم سے رابطہ کیجیئے اگر آپ کو کسی قسم کی مدد چاہیے!

نیچرل طریقہ علاج سب سے محفوظ ترین اور فاسٹ طریقہ علاج ہے۔
طب الہی (دنیا کی تمام نیچرل طریقہ علاج پر مشتمل ہے)  لیزر تھراپی سمیت جدید آلات کا استعمال کیا جاتا ہے جو نیچرل ہو اور جسم کو نیچرل طریقے سے صحت کی طرف بڑھنے میں معاون ہو۔

 ریسرچ اور ہر قسم کے معاملات میں ترقی کو یقینی بانے کے لیے صرف ایک چیز کی ضرورت ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف سے کھینچے گئے خطوط پر چلا جائے۔

اسی چیز کا نام وحدت مسالک ہے اور اس سے جو ترقی ملتی ہے، اس کی کوئی سرحد نہیں ہے اور اس برتری کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا ہے۔

اس لیے آئیے! صحت سے لیکر فیملی مسائل تک ہم سے اپنا کوئی بھی مسئلہ یا ایشو ہو تو اسے حل کرانے کے لیے راہنمائی لینے سے لیکر نافذ العمل بنانے تک ہماری سپورٹ حاصل کریں۔

ہم قدم بقدم آپ کے ساتھ ہیں۔

Complementary health care & self treatment clinic

71A Bastami Road, Lahore  Pakistan

واٹس ایپ ہیلپ لائن

923334103401+
+923134026205

رابطے کے لیے ای میل

info@wahdatemasalik.com
info@wahdatemasalik.com

    Complementary health care & self treatment clinic
    Tib e Elahi aur Tib
    e Nabvi ke sath Ruqyah Shariah se dam

    71A Bastami Road, Lahore  Pakistan

    +923334103401

    info@wahdatemasalik.com

    "جسمانی ، نفسیاتی اور روحانی امراض کی تشخیص کا ابتدائی فارم” 

     Initial diagnosis form for All kind of diseases (Pysical,Mental,Spiritual)

     

    ’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

    ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
    (Sat - Thursday)
    (10am - 05 pm)
    اسلام آباد ، لاہور، کراچی
    (ہفتہ - بدھ)
    (10am - 05 pm)
    اسلام آباد ، لاہور، کراچی
    (ہفتہ - بدھ)
    (10am - 05 pm)
    ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
    (Sat - Thursday)
    (10am - 05 pm)
    ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
    (Sat - Thursday)
    (10am - 05 pm)
    اسلام آباد، کراچی، لاہور
    (ہفتہ - بدھ)

    ’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

    اسلام آباد، کراچی، لاہور
    (ہفتہ - جمعرات)
    (10am - 05 pm)
    اسلام آباد، کراچی، لاہور
    (ہفتہ - جمعرات)
    (10am - 05 pm)

    No products in the cart.

    X