حسد،نظر،جادو، جنات اور شیطانوں سمیت تمام روحانی امراض کا علاج آن لائن کرنا کیوں ضروری ہے ؟
کینسر سمیت کئی لاعلاج جسمانی بیماریاں ایسی ہیں جن کے زیادہ ترمحرکات انسان کے خون میں دوڑنے والے شیطان یاحسد وجادو ہیں۔
اب ایسے میں تشخیص درست نہ ہو اور اس کا علاج جڑ سے نہ کیا جائے توروحانی بیماری کا خاتمہ نہیں ہوتا ہے۔
یہی وہ بنیادی سبب ہے کہ جس کی وجہ سے قرآن کریم سے دم کرانے کے باوجودمکمل شفانہیں ملتی ہے اور جنات پیچھا نہیں چھوڑتے ہیں۔











