PRICELESS GIFT FOR THE STUDENTS OF UNIVERSITIES AND COLLEGES

’’روح القرآن انسائیکلوپیڈیا‘‘

سیرت نبوی ﷺ کی روشنی میں  قرآن کریم کا ہر قسم کا ترجمہ وتفسیر ایک ساتھ ایک ایسے انداز میں کہ قرآن کی تاثیر دل میں اترے گی اور ہر بار تدبر کرنے سے نئے معانی ومطالب کا علم حاصل ہوگا۔ 

اب عربی نہ جاننے والے9 رنگوں کی مدد سے ہر لفظ کا حرفی ترجمہ، بامحاورہ ترجمہ  اور تفسیر وتاویل کوبآسانی ایک ساتھ  پڑھیں  اور قرآن کریم پر تدبر کرنے کاجو فریضہ اللہ نے آپ پرمقرر کیا ہےاسے ادا کرتے ہو ئے ہربارقرآن کریم کے نئے معانی ومطالب  اوران کی تاثیر کا ادراک کریں

قرآن کے ہر لفظ کے حرفی ترجموں کے رنگوں ▓ ▓ ▓ ▓ ▓ ▓  والے الفاظ  جب  8ویں کلر  ▓ میں لکھی گئی بـریکٹوں  
( ) کے ساتھ بالترتیب ملاکر پـڑھیں گے تو یہ بامحاورہ ترجمہ بن جائے گا۔ جب ان سب رنگوں کو 9ویں کلر  ▓ میں لکھی گئی بـریکٹوں [ ]  کے ساتھ ملاکر پـڑھیں گے تو یہ تـفسیر وتـاویـل  بن جائے گی۔ 

Leave A Comment

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X