’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب ایک کو دوسرے پرمسلط کرنا نہیں ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب رطب ویابس کو اکٹھا کرنا نہیں ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب سب کوختم کرکے ایک کوباقی رہنے دینا نہیں ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب سب کو سب کے حال پر چھوڑدینا نہیں ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب اختلاف کے باوجود خیرخواہی کرنے کو پھیلانا ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کےدائرے میں رہنا۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب راستے جدا ہونے کے باوجود ایک منزل کی طرف بڑھناہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا مطلب علم اور عمل کو اپناکر سب کے حقوق کوادا کرنا۔
’’وحدت مسالک‘‘کی دعوت اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی معاونت کرنا ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ سے سب کی سرحدیں ایک دوسرے پر کھل جانے سے عبورگاہ بن جائینگی ۔
’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

No products in the cart.