نسیم
ملتان
میرے بچے کے پیٹ میں ایسی درد ہوتی تھی کہ وہ رات کواتنا کھانستا تھا کہ ہم سب کو رات جاگ کرگزارنی پڑتی تھی۔ میں نے ہرعلاج کرایا ۔ لیکن جب میں نے حافظ صاحب کی کرونا وائرس سے متعلق ویڈیو دیکھی تو میں نے ان سے رابطہ کیا اور اپنے بچے کا بتایا توانہوں نے جو طب نبوی کا علاج بتایا ۔ اس سے پہلے دن ہی 90 فیصد کھانسی چلے گئی۔ ہم تین ماہ بعد پہلی مرتبہ سکون کی نیند رات کو سوئے۔










