پروین
لاہور
میرابلڈپریشر اور یورک ایسڈشوٹ کرگیااورمیں نے شیخ زاید ہسپتال اور فاطمہ میموریل ہسپتال سے علاج کرایا ۔ انہوں نے میرے گردے خراب ہونے اورڈائیلاسزپرلگادیا۔میں نے حافظ صاحب سے طب الہی کے مطابق علاج کرایا۔چایک مہینے بعدڈائلیسز رک گئے اورچار مہینے بعد میں سب کچھ کھانا پینا شروع کردیا ۔ اب میں نارمل ہوا۔










