(طب الہی: 1) ہرمریض کے لیے خوشخبری ہے : حافظ محمد صالح احمد

  • Home
  • طب الہی
  • (طب الہی: 1) ہرمریض کے لیے خوشخبری ہے : حافظ محمد صالح احمد

ہر مریض کے لیے خوشخبری ہے


بسم اللہ الرحمن الرحیم



ہر مریض کے لیے خوشخبری ہے…

حافظ محمد صالح احمد


(سلسلہ وار طب الہی : 1)

 


https://wahdatemasalik.com/u/2022/04/17/tib-e-elahi-1/

https://www.youtube.com/watch?v=LScfNNTvVM4

ہر مریض کے لیے خوشخبری ہے

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“مَا اَنْزَلَ اللّٰهُ دَاءً اِلَّا اَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً”

’’اللہ تعالیٰ نےجوکوئی بیماری بھی اتاری ہے مگراس (کاجڑ سے علاج کرنے)کےلیے شفا کو بھی نازل فرمایا ہے۔ ‘‘


(صحیح بخاری : حدیث :5678)

پس ہرمریض کوپریشان ہوناچھوڑدینا چاہیے اورخوش رہنا چاہیے کیونکہ اعصابی پریشرجب حد سے تجاوزکرجاتاہےتوخوشی کے ہارمونز کم ہونا شروع ہوجاتے ہیں اوراعصابی سسٹم ایسے ہارمونز خون میں تیزی سے پھینکنا شروع کردیتا ہے جوخون کی شریانوں کوتھامناشروع کردیتے ہیں۔ اس طرح جسم کنٹرول سے باہرہونا شروع ہوجاتاہے۔ پھر ایک وقت آتاہے کہ جسم کی قوت برداشت جواب دے جاتی ہے اورپھریہ اعصابی پریشر سےخون جمنا شروع ہوجاتا ہے اور دل کا دورہ یافالج یا اچانک موت واقع ہونے کاسبب بنتا ہے۔
پس مایوسی اورناامیدی سےبچیں۔ کبھی پریشان نہ ہواوراپنی بیماری کی صحیح تشخیص کرانے کے بعد اس کامکمل علاج کرنے کے لیے کوشاں رہنا چاہیے۔ہرحال میں ہمیشہ پرسکون رہنا چاہیے اور صرف اللہ تعالیٰ سےفریادکرتے ہوئے اس پر بھروسہ اور یقین رکھنا چاہیے ۔ نیز اپنی تمام ترتوجہ اورتوانائی ہسپتالوں، ادویات اور ڈاکٹرز وحکماء حضرات کے پیچھے بھاگنے پر لگانے کی بجائے صرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے میں صرف کرنی چاہیے کیونکہ شفادینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ ہے اور جب اس کا حکم ہوگا تو بیماری ختم ہوگی ورنہ نہیں۔

وحدت مسالک کا واٹس ایپ گروپ یہاں سے جوائن کریں :
https://chat.whatsapp.com/FtCFP6GfEXCLyO3qoPq6fN

وحدت مسالک کا فیس بک پیج یہاں سے وزٹ کریں:
https://web.facebook.com/wahdatemasalik


وحدت مسالک کے یوٹیوب چینل کو یہاں سے سبسکرائب کریں :
https://www.youtube.com/channel/UCsqqNLAeLAb_HeyrvGIm86A


وحدت مسالک کی ویب سائٹ یہاں سے وزٹ کریں :
https://www. wahdatemasalik.com

 

Leave A Comment

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X