بسم اللہ الرحمن الرحیم
ماہ رمضان ! ہرقسم کی بیماری سے شفا کامہینہ ہے…
حافظ محمد صالح احمد
(سلسلہ وار طب الہی : 3)
https://wahdatemasalik.com/u/2022/04/17/tib-e-elahi-3/
https://www.youtube.com/watch?v=d35D8TFOI0A
ماہ رمضان ! ہرقسم کی بیماری سے شفا کامہینہ ہے
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
نِعْمَتانِ مَغْبُوْنٌ فِيْهِمَا كَثِيْرٌ مِنَ النَّاسِ: الصِّحَّةُ ُوالفَراغُ
”دو نعمتیں ایسی ہیں جن سے اکثر لوگ غفلت میں رہتے ہیں :صحت اور فراغت۔”
(بخاری:6412)
رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی نے روح سے لیکر جسم تک کا مکمل ڈیٹوکس کرکےاس کے ڈی این اے کو اپڈیٹ کرنے اورخلیوں کونیا کرنےکا مکمل نظام رکھا ہے۔ رمضان کے روزے دیکھ کرغیرمسلموں نے روزے رکھنا اور اس سے اپنی بیماری کا علاج کرنے کے لیےکئی ڈائیٹ لائف سٹائل بنائے ہیں۔ لیکن وہ رمضان کی برکتوں کو نہیں پاسکتے کیونکہ شفا دینے والی ذات اللہ تعالیٰ نے اس مہینے میں صحت کا خاص نظام کا اہتمام خودکیا ہے۔
پس وہ خوش نصیب ہیں جوطب الہی کے لائف اسٹائل کی روشنی میں رمضان گزارتے ہیں۔ نماز تراویح اور روزے کے ساتھ روحانی صحت بناتے ہیں جبکہ سحری وافطاری میں صرف اللہ تعالیٰ کاپاکیزہ رزق کھاکردائمی بیماریوں سے نجات پاتے ہیں اور جسمانی صحت بڑھاتے ہیں ۔
وحدت مسالک کا واٹس ایپ گروپ یہاں سے جوائن کریں :
https://chat.whatsapp.com/FtCFP6GfEXCLyO3qoPq6fN
وحدت مسالک کا فیس بک پیج یہاں سے وزٹ کریں:
https://web.facebook.com/wahdatemasalik
وحدت مسالک کے یوٹیوب چینل کو یہاں سے سبسکرائب کریں :
https://www.youtube.com/channel/UCsqqNLAeLAb_HeyrvGIm86A
وحدت مسالک کی ویب سائٹ یہاں سے وزٹ کریں :
https://www. wahdatemasalik.com













