بسم اللہ الرحمن الرحیم
رمضان میں بغیر ادویات کے آٹو شفا صرف طب الہی کے مطابق طیبات غذائیں کھانے سے ملتی ہے.
حافظ محمد صالح احمد
(سلسلہ وار طب الهی : 5)
https://wahdatemasalik.com/u/2022/04/17/tib-e-elahi-5/
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
’’اے ایمان والو!تم ان طیبات میں سے کھاؤ جو رزق ہم نے تم کو دیا ہے اور اللہ کا شکراداکرواگرہوتم صرف اس کی عبادت کرتے۔ ‘‘
( سورۃالبقرة :172)
یہ اوراس جیسی دیگرآیات اس بات پردلالت کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے صحتمند خوراک کا تعین کردیا ہے جس کوکھاتے ہوانسان بیماریوں سے نجات پاسکتاہے اورشفا سے ہمکنار ہوسکتا ہے۔ جب سے دنیا بنی ہے تب سے انسانوں کی خوراک طیبات تھی ،لیکن جب سے مادیت پرسی اورجینیاتی تبدیلی نے عروج پکڑاہے تب سے طیبات انتہائی محدودہوکررہ گئی ہیں۔ اسی وجہ سے نئی بیماریاں سامنے آرہی ہیں اورشفانہیں مل رہی ہے۔
ماہ رمضان کے مہینے میں جو صرف طیبات کھائیں گے ان کودائمی بیماریوں سے مکمل شفاملے گی۔ جو جس قدرملاوٹی، فارمی اور انسانوں کے ہاتھوں سے فسادکاشکار ہونے والی خوراک کھائینگے وہ اسی قدربیماررہینگے۔
پس رمضان کے مہینے میں تمام غیر طیبات سے مکمل پرہیز کرنا چاہیے تاکہ ہمارے جسم رمضان کے روزوں کے ڈائیٹ لائف سٹائل سے صحت مند ہوسکے اور گلوگوز کی بجائے آکسیجن سے جسم کی توانائی بننا شروع ہونے کے 20 دن بعد خلیوں کی تجدیدکا عمل شروع ہوجائے جس سے ہماری ہر قسم کی بیماری جڑ سے بغیر ادویات کے خودبخود ختم ہونے کا سلسلہ جسم میں اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے نظام صحت کے مطابق شروع ہوجائے گا۔ الحمدللہ رب العالمین
۔
وحدت مسالک کا واٹس ایپ گروپ یہاں سے جوائن کریں :
https://chat.whatsapp.com/FtCFP6GfEXCLyO3qoPq6fN
وحدت مسالک کا فیس بک پیج یہاں سے وزٹ کریں:
https://web.facebook.com/wahdatemasalik
وحدت مسالک کے یوٹیوب چینل کو یہاں سے سبسکرائب کریں :
https://www.youtube.com/channel/UCsqqNLAeLAb_HeyrvGIm86A
وحدت مسالک کی ویب سائٹ یہاں سے وزٹ کریں :
https://www. wahdatemasalik.com













