(طب الہی: 6) شوگر کے مریض اب رمضان کے روزے طب الہی کے ڈائیٹ لائف سٹائل کے ساتھ رکھ کر شوگر سے ہمیشہ کے لیے شفا پاسکتے ہیں : حافظ محمد صالح احمد

  • Home
  • طب الہی
  • (طب الہی: 6) شوگر کے مریض اب رمضان کے روزے طب الہی کے ڈائیٹ لائف سٹائل کے ساتھ رکھ کر شوگر سے ہمیشہ کے لیے شفا پاسکتے ہیں : حافظ محمد صالح احمد

(طب الہی: 6) شوگر کے مریض اب رمضان کے روزے طب الہی کے ڈائیٹ لائف سٹائل کے ساتھ رکھ کرشوگر سے ہمیشہ کےلیے شفاپاسکتے ہیں : حافظ محمد صالح احمد

بسم اللہ الرحمن الرحیم

غذا سے تمام قسم کی شوگر کا شرطیہ مکمل علاج بالکل مفت کریں

شوگر کے مریض اب رمضان کے روزے طب الہی کے ڈائیٹ لائف سٹائل کے ساتھ رکھ کرشوگر سے ہمیشہ کےلیے شفاپاسکتے ہیں.

حافظ محمد صالح احمد

(سلسلہ وار طب الهی : 6)

https://wahdatemasalik.com/u/2022/04/17/tib-e-elahi-6/

https://youtu.be/Qn6APzMtuTI

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُتِبَ عَلَيۡکُمُ الصِّيَامُ
اے جوایمان لائے ہو!تم پرلکھ(کرفرض کر)دیئے گئے ہیں (رمضان کے) روزے۔‘‘ ﴿۱۸۳﴾

بہت سے احباب نے سوال کیا ہے کہ شوگر کے مریض سارے طیبات نہیں کھاسکتے ہیں کیونکہ ان کی شوگرکالیول بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے وہ روزے کیسے رکھ سکتے ہیں اور کس طرح وہ اس دائمی بیماری سے شفا اور انسولین کی انگریزی ادویات سے نجات پاسکتے ہیں؟
شوگر کے مریض کو سب سے پہلا کام یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے لبلبے کی کارگردگی کا جائزہ لیں۔ اس کے لیے اگر اسے ٹیسٹ کرانا پڑتے ہیں تو ٹیسٹ کرائے ۔پھر اسی کےحساب سے اپنی خوراک کی مقدارکاتعین کرے۔
دوسرا سحری سے پہلے ورزش کریں ۔پھر بالکل آخری وقت میں سحری کریں ۔ نمک اور میٹھی اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔ ابلے انڈے جیسے پروٹین زیادہ کھائے۔دارچینی کے پانی میں بادام، جواور باجرہ کی روٹی کو گوندکربنائیں۔سالن میں گاجر اور آلو کے سوا کوئی بھی ابلی سبزیاں یاسفید گوشت کھائیں۔تمام کوکنگ آئل اور ہرقسم کے تیل چھوڑ کر صرف خالص روغن زیتون،کھوپرے اور دیسی گھی کا استعمال کریں۔ یہ نہ ہو تو مکھن یا دہی کا استعمال بھی کرسکتا ہے۔ بازاری دودھ بند کرکے گھر میں ایک گلاس گرم پانی میں چوتھائی گلاس پستہ، کاجواوربادام ڈال کرگرینڈ کرکے چھوٹی الائچی کے دانوں کے ساتھ اس کا دودھ پی لیں۔ سارے دن پیاس نہیں لگے گی۔ روزے میں کمزوری محسوس ہوتو نہالیں۔
عصرمیں چہل قدمی کریں۔شربت کے لیے میتھی دانہ،لونگ اور ہالون سب ایک چمچ ڈال کرپانی گرم کریں اور اس میں 150گرام سردا(خربوزہ)،کچھ دنیا اور پودینہ بھگوکر رکھ دیں۔افطاری کے وقت صرف ایک کھجور کھائیں جس میں تازہ اخروٹ گٹھلی کی جگہ بھرا ہو۔ ساتھ وہ شربت پی لیں جوبھگوکر رکھا ہے۔
پھرنماز مغرب اداکریں اور اس کے بعد ثابت دھنیا کے بیج آدھا چمچ زبان کے نیچے تین منٹ تک رکھیں اورپھرجوکے آدھے گلاس پانی سے نگل لیں۔
پھرکوئی سی بھی سلاداپنی طبیعت کے مطابق کھا ئیں ۔فروٹ میں صرف اسٹرابیری، چیری ، امرود یا ہرا سیب اعتدال کے ساتھ کھاسکتے ہیں۔
اس کے بعد رات کاکھانا کھائیں جوسفید گوشت یاسمندری مچھلی پرمشتمل ہو۔اگر یہ میسر نہ ہو اور بھوک زیادہ نہ ہو تو سورج مکھی اور کدوکے بیج یاڈرائی فروٹ جتنا دل چاہے کھائیں۔رات کے کھانے کے فورابعدسہانجنہ ، لونگ اور پشاوری سبزقہوہ پی لیں۔ پھرنماز عشاء اور تراویح پڑھیں اور اس کے بعدچہل قدمی خوب کریں اوراس کے بعد سحری تک کچھ نہیں کھاناہے۔صرف سبز قہوہ یا دھنیا اور پودینے کا پانی پی سکتے ہیں۔ اس طرح رمضان گزاریں اورشوگرچیک کرتے رہے۔ ضرورت پڑے تو انسولین اور ادویات لیں ورنہ رفتہ رفتہ شوگر کا مرض ختم ہوجائے گا اوررمضان میں طب الہی کے علاج بالغذا سے اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل شفا دیدے گا توآپ نے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ہے اور اپنے تاثرات سے ضرورآگاہ کرنا ہے۔

وحدت مسالک کا واٹس ایپ گروپ یہاں سے جوائن کریں :
https://chat.whatsapp.com/FtCFP6GfEXCLyO3qoPq6fN

وحدت مسالک کا فیس بک پیج یہاں سے وزٹ کریں:
https://web.facebook.com/wahdatemasalik

وحدت مسالک کے یوٹیوب چینل کو یہاں سے سبسکرائب کریں :
https://www.youtube.com/channel/UCsqqNLAeLAb_HeyrvGIm86A

وحدت مسالک کی ویب سائٹ یہاں سے وزٹ کریں :
https://www. wahdatemasalik.com

Leave A Comment

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X