حافظ محمد صالح احمد : بریسٹ کینسر کو پانے قریب بھی نہ آنے دیں (طب الہی : 39)
بریسٹ کینسر آپ کے قریب نہیں آئے گا اور اگر ہوگیا تو ختم ہوجائے گا،اگرآپ 7 میڈیکل ٹیسٹ، 12جسمانی علامات اور 4اسباب کو کنٹرول کرلینگے صرف میموگرافی (Mamography) اور ہسٹوپیتھولوجی (Histopathology) ٹیسٹوںپر انحصار کرنے سے ہر کسی میں چھاتی کا کینسر ہونے کی غلط تشخیص کس طرح ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے تو صحت دی ہے […]




















