نازیہ پروین
اسلام آباد
مجھے رات کو نیند نہیں آتی تھی اور طبیعت بھی بوجھل رہتی تھی۔ ڈاکٹروں نے نفسیاتی مریض قرار دیکر مجھے ڈپریشن اور نیند کی گولیاں دی تھی۔لیکن اس کے باوجودمجھے رات کو نیند نہیں آتی تھی۔ لیکن جب میں نےحافظ صالح صاحب سے روحانی علاج کرایا۔ طب الہی کے مطابق اپنی لائف اسٹائل کو منظم کیا تو میں اب بغیر دوائی کے رات کو سکون کی نیند سوتی ہوں۔











