فریحہ پشاور
میری شادی نہیں ہورہی تھی اور میرا وزن بھی کم نہیں ہورہا تھا۔ میں نے ہردوائی اورہر پرہی کیا۔ حافظ صاحب کا تشخیص کا فارم فل کیا تو پتہ چلا کہ روحانی مسئلہ کی وجہ سے بلاکیج ہواہے۔میں نے حافظ صاحب کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اپنا علاج کیا توشروع میں مجھےدم سنتے ایسا لگتا تھا کہ میرا کوئی گلہ دبا رہا ہے۔لیکن میں نے حافظ صاحب کے طریقے کے مطابق قرآن کریم سے دم جاری رکھا۔ اب میرا کولیسٹرول نارمل ہوگیا ہے۔










