احسان اللہ لاہور
میرابہت اچھا کاروبار تھااور روز گتے کاایک ٹرک جاتا تھا۔ لیکن حاسدین نے جادوکیا جس سے یکدم نقصان ہوااورمیری طبیعت بگڑگئی۔ میں نے گھر بدلا اور کاروبارچھوڑکر ٹیکسی چلانا شروع کی۔ میری گردن دبادی جاتی تھی اور میں گھر سے نکل نہیں سکتا تھا۔میں نے جگہ جگہ علاج کرایااوراقبال سلفی صاحب کے پاس بھی راولپنڈی گیا۔ مگرمجھے افاقہ نہیں ہوا۔ اب میں نے حافظ صالح احمد صاحب سے گھر بیٹھے علاج کرارہاہوں اور میں نے گھر سے باہر نکلنا اور کاروباربھی کرنا شروع کردیا ہے۔ اب بس یہ مسئلہ باقی رہ گیا ہے کہ میرامنہ کبھی کبھی پکڑاجاتا ہے۔










