بسم اللہ الرحمن الرحیم
روزوں سے کینسر جیسے مہلک امراض اورنظر کی کمزوری جیسی لاعلاج بیماریوں سےآٹو شفا پانے والوں کے واقعات
حافظ محمد صالح احمد
(سلسلہ وار طب الهی : 13)
https://wahdatemasalik.com/u/2022/05/19/tib-e-elahi-13/
عصر حاضر میں روزوں سے کینسر جیسے مہلک امراض اور نظر کی کمزوری جیسی لاعلاج بیماریوں سے آٹو شفا پانے والوں کے واقعات جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ بغیر ادویات اور بغیر کسی قسم کے سرجری آپریشن کے آٹو شفا سے ہمکنار کرنے کا نظام اللہ تعالیٰ نے روزوں میں رکھاہے۔
ویڈیو میں جین کلوڈکو دیکھیں جس نے بغیر ادویات کے صرف 28 دن روزے رکھ کر پیشاب کے کینسرکا علاج کیا ۔
میچل نے بغیر ادویات کے صرف 39 دن روزے رکھے اور کینسر سے شفایاب ہوگیا۔
بیرج نے بغیر ادویات کے صرف 45 دن روزے رکھ کر اپنی آنکھوں کی بینائی کو بچپن سے بھی زیادہ تیز کرلیا۔
روزوں سے کس طرح جسم کے خلیے نئے ہوتے ہیں اور بیماری جڑ سے ختم ہوتی ہے؟
ویڈیو میں روزوں سے علاج کرانے پر ہم تفصیلی روشنی اس لیے ڈال رہے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات میں آٹوشفاکا نظام روزوں سے منسلک کیا ہے۔
آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب آپ کے گھر میں کوئی پالتو جانور بیمار ہوتا ہے تو وہ کچھ کھاتا نہیں ہے۔ ایک کونے میں خاموش کھڑا ہوجاتا ہے اور جب بھوک لگتی ہے تو چند گھونٹ پانی پی لیتا ہے۔ وہ روزہ اس وقت تک جاری رکھتا ہے جب تک مکمل شفا یاب نہیں ہوجاتا ہے۔
افسوس ہے انسانوں پرجنہوں نے اللہ تعالی کے یہ قدرتی طریقہ علاج کو چھوڑ رکھا ہے ۔ اگر لوگ اپنی بیماری کی ابتدا میں روزے رکھنا شروع کردیں تو وہ چند دنوں میں مکمل شفا یاب ہوجائینگے۔
رمضان کے روزوں کے بعد آپ اپنی بیماری کے ختم ہونے تک روزے رکھیں اور اس دوران آپ ایسا کیاکچھ کھاسکتے ہیں جن سے روزہ بھی نہ ٹوٹے اورآپ شفا یاب ہو۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ تشخیص کرائیں۔
طب الہی کا فارم فل کرکے ہم سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ! ہم آپ کو بتائینگے کہ کس طرح بغیر ادویات کے آپ اپنی بیماری کا خاتمہ صرف طیبات کھاتے اورپیتے ہوئے شفا حاصل کرسکتے ہیں ۔
وحدت مسالک کا واٹس ایپ گروپ یہاں سے جوائن کریں :
https://chat.whatsapp.com/FtCFP6GfEXCLyO3qoPq6fN
وحدت مسالک کا فیس بک پیج یہاں سے وزٹ کریں:
https://web.facebook.com/wahdatemasalik
وحدت مسالک کے یوٹیوب چینل کو یہاں سے سبسکرائب کریں :
https://www.youtube.com/channel/UCsqqNLAeLAb_HeyrvGIm86A
وحدت مسالک کی ویب سائٹ یہاں سے وزٹ کریں :
https://www. wahdatemasalik.com













1 Comment
(طب الہی: 14) : حافظ محمد صالح احمد – WAHDAT-E-MASALIK
[…] https://wahdatemasalik.com/u/2022/05/19/tib-e-elahi-13/ […]