(طب الہی: 20) طب الہی کی شرائط کے مطابق قربانی کا جانور لیں اور اس کے گوشت سے بیماریوں کو دور بھگائیں اور اپنی صحت بنائیں

  • Home
  • طب الہی
  • (طب الہی: 20) طب الہی کی شرائط کے مطابق قربانی کا جانور لیں اور اس کے گوشت سے بیماریوں کو دور بھگائیں اور اپنی صحت بنائیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

 

طب الہی اور طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے طیبیب حافظ محمد صالح کا طب الہی کی شرائط کے مطابق قربانی کا جانور خریدنے کی ہدایت کرنا تاکہ بیماریاں آپ سے دور بھاگیں اور آپ اپنی صحت بنائیں۔

 

Now buy the sacrificial animal according to the terms of integrative medicine and then eat its meat to get rid of diseases and make yourself healthy Hafiz Muhammad Saleh Ahmad

عید الاضحی پر جانوروں کی قربانی کرتے وقت ہم صرف ان شرائط کا خیال رکھتے ہیں کہ جانوروں کی قربانی ہوجائے۔۔۔ لیکن اس چیز کا بالکل خیال نہیں رکھتے کہ ان کا گوشت صحت کے اعتبار سے کھانے میں کیسا ہے؟؟!

اکثر ڈاکٹر گوشت کھانے سے منع کرتے ہیں جبکہ حکیم حضرات بڑے گوشت کو بادی قرار دیکر اس سے پرہیز کرنے کا کہتے ہیں۔ لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ اس کے اسباب کیا ہے اور کیوں گوشت نقصان دہ ہیں؟ گوشت کھانے سے جو بیماریاں لگتی ہیں ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ کیا ان سے بچنے کی صرف یہی راہ ہے کہ گوشت نہ کھایا جائے یا بہت تھوڑی مقدار میں کھایا جائے۔ دنیا کی تمام طب میں صرف طب الہی ایک ایسی طب ہے جس کو اختیار کرنے سے ہر کوئی گوشت کھا بھی سکتا ہے اور بیماریوں سے بچ بھی سکتا ہے۔

 

0:00 دنیا میں صرف طب الہی صحت مند گوشت کی نشاندہی کرتی ہے

4:00 قربانی کے جانور کا گوشت صحتمند ہوتا ہے

5:00 قربانی کے لیے جانور کا انتخاب کرنا

5:30 کن جانوروں کی قربانی سے رسول اللہﷺ نے منع فرمایا ہے

10:30 کن جانوروں کا گوشت سے بیماریاں نہیں لگتی ہیں ؟

15:00 غیر طیبات کھانے والے جانوروں کے نقصانات اور طیبات کھانے والے جانوروں کے فوائد کی تفصیلات

 

Hafiz Muhammad Saleh Ahmad

حافظ محمد صالح احمد

 

https://youtu.be/3YgN6ZYxmw0

وحدت مسالک کا واٹس ایپ گروپ یہاں سے جوائن کریں :
https://chat.whatsapp.com/FtCFP6GfEXCLyO3qoPq6fN

وحدت مسالک کا فیس بک پیج یہاں سے وزٹ کریں:
https://web.facebook.com/wahdatemasalik

وحدت مسالک کے یوٹیوب چینل کو یہاں سے سبسکرائب کریں :

https://www.youtube.com/c/wahdatemasalik

وحدت مسالک کی ویب سائٹ یہاں سے وزٹ کریں :
https://www. wahdatemasalik.com

Leave A Comment

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X