حافظ محمد صالح احمد : بغیر علاج کے جادو خود بخود ختم نہیں ہوتا ہے۔ سیکس جادو کا عبرتناک واقعہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

حافظ محمد صالح احمد : بغیر علاج کے جادو خود بخود ختم نہیں ہوتا ہے۔ سیکس جادو کا عبرتناک واقعہ

 

 

 

 

 

Hafiz Muhammad Saleh Ahmad

حافظ محمد صالح احمد

 

حافظ محمد صالح احمد : بغیر علاج کے جادو خود بخود ختم نہیں ہوتا ہے۔سیکس جادو کا عبرتناک واقعہ

 

An expressive story about the death of a good young man who tried to cure himself With prayers, worship and supplications from the magic of Sexual arousal

 

 

Magic of Eroticism سیکس جادو کا علاج نماز اور وظائف سے خود کرنے والے اللہ کے نیک بندے کی دل دہلادینے والی موت کے واقعے میں عبرت ہے ان لوگوں کے لیے جو یہ سمجھتے ہیں کہ جادو ہمارا کچھ بگاڑ نہیں سکتا ہے اور جادو کا علاج کرانا ضروری نہیں ہے۔ ہم بس چند عبادتیں ،نمازیں اوروظائف پڑھ لیں تو شیطان بھاگ جاتا ہے اور جادو خودب خود ختم ہوجاتا ہے۔ اس ویڈیو میں شادی شدہ عورت نے ایک نیک نوجوان لڑکے کو زنا پرابھارنے کی ہر کوشش کی مگر اس نوجوان نے اللہ کے خوف سے انکار کردیا تو اس عورت نے جادوگرنی کے پاس جاکر جنسی شہوت کا جادوکیا تاکہ لڑکے میں شہوت کا طوفان آئے اور وہ اس عورت کی طرف زبردستی مائل ہوتے ہوئے اس کی طرف زناکے لیے خود چل کرآئے۔ اس ویڈیو میں حافظ صالح احمد صاحب آپ کو بتائینگے کہ کس طرح اس عورت کے بارے میں خیال آنے سے جادو ایکٹیو ہوا اورنیک نوجوان نے نماز اور اذکار کے ذریعے سے جادو کے اثر کو روکناچاہامگراس کا دماغی توازن بگڑنا شروع ہوگیا اور وہ اس کا اثر نہیں کم کرپارہا تھا۔ اس نوجوان نے کس طرح آخری لمحے تک جادو کا مقابلہ کیا اور زنجیروں سے قید ہونے کے باوجود جادوکی وجہ سے کس طرح ناک سے خون بہہ کر وہ فوت ہوا۔ اس واقعے کی تمام تفصیلات اوراس میں موجودعبرت کے اسباق حافظ صالح احمد صاحب کی زبانی جانیں ۔ 

 

 
 
https://www.youtube.com/watch?v=USoV8ynzLiQ&ab_channel=wahdatemasalik
 
 
 
 
 
 

https://youtu.be/USoV8ynzLiQ

وحدت مسالک کا واٹس ایپ گروپ یہاں سے جوائن کریں :
https://chat.whatsapp.com/FtCFP6GfEXCLyO3qoPq6fN

https://youtu.be/l0peos3jEAM

وحدت مسالک کا فیس بک پیج یہاں سے وزٹ کریں:
https://web.facebook.com/wahdatemasalik

وحدت مسالک کے یوٹیوب چینل کو یہاں سے سبسکرائب کریں :

https://www.youtube.com/c/wahdatemasalik

وحدت مسالک کی ویب سائٹ یہاں سے وزٹ کریں :
https://www. wahdatemasalik.com

#Hafiz_Muhammad_Saleh_Ahmad #Tib_e_Elahi #Tib_e_Nabvi #حافظ_محمد_صالح_احمد #طب_الہی #طب_نبوی #wahdatemasalik
 

Leave A Comment

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X