حجامہ سے گندا خون نہیں نکلتا ہے۔ہرعضوکا الگ خون نہیں ہوتا۔ سارے جسم میں ایک ہی خون گردش کرتا ہے(طب الہی : 31)

  • Home
  • طب الہی
  • حجامہ سے گندا خون نہیں نکلتا ہے۔ہرعضوکا الگ خون نہیں ہوتا۔ سارے جسم میں ایک ہی خون گردش کرتا ہے(طب الہی : 31)

حجامہ سے گندا خون نہیں نکلتا ہے۔ہرعضوکا الگ خون نہیں ہوتا۔ سارے جسم میں ایک ہی خون گردش کرتا ہے اس ویڈیو میں حافظ محمد صالح احمد صاحب نے ڈاکٹرز،حکماء اور معالجین کونصیحت کرتے ہوئے یہ بتایا کہ انسان کے جسم میں نہ فاسد خون ہوتا ہےاور نہ حجامہ سے گندا خون نکلتا ہے۔ اللہ تعالی نےخون کوجسم میں صاف رکھنے کے لیے کیاانتظام کیا ہے۔اگر کسی کے جسم میں خون گندا ہوجائے تو صحت تباہ ہوجاتی ہے۔ وہ آخری اسٹیج پر پہنچ جاتا ہےاورسارا جسم تباہی سے دوچار ہوناشروع ہوجاتا ہے۔ طب الہی، طب نبوی اورمیڈیکل ریسرچ سب اس بات کی تاکید کرتے ہیں کہ جسم میں خون بالکل صاف ہوتاہے۔ ایسا نہیں ہوتا کہ کچھ خون صاف ہے اور کچھ گندا ہے۔ آٹوشفاکی مشینری خراب ہونے کی صورت میں اگرکسی کا خون گندا ہوجائے تو پورے جسم کا خون گندا کیسے ہوتا ہے ؟؟ گندے خون کو میڈیکل میں Septicemia,Bacteremia,Sepsis کہا جاتا ہے اور اس مہلک بیماری کی علامات کیا ہیں ؟؟؟ Hijama (Cupping) is a prophetic (peace and blessings be upon him) Sunnah, but bad blood does not come out https://youtu.be/fUreKPbn5Yo

tib-e-elahi-29

Leave A Comment

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X