حافظ محمدصالح احمد : روحانی امراض کا علاج کب تک جاری رکھنا ہے اورشفاکے بعد کیا کرنا ہے Hafiz Mohammad Saleh Ahmed : Rohani amraaz ka ilaaj kab tak jari rakhna hai aur Shifa ke baad kya karna hai روحانی مریضوں کے لیے خصوصی ہدایات اپنا علاج شفاملنے کے باوجودکب روکنا ہے دوران علاج اورعلاج کے بعد کون سے کام ایسے کرنے ہیں جن سے شیطان کو دوبارہ روحانی امراض لگانے کاموقع نہیں ملتا اور اللہ تعالی کی طرف سے مضبوط تحفظ حاصل ہوجاتاہے https://www.youtube.com/watch?v=PVmkPeoOUGE&ab_channel=wahdatemasalik












