(طب الہی: 5) رمضان میں بغیر ادویات کے آٹو شفا صرف طب الہی کے مطابق طیبات غذائیں کھانے سے ملتی ہے : حافظ محمد صالح احمد
بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان میں بغیر ادویات کے آٹو شفا صرف طب الہی کے مطابق طیبات غذائیں کھانے سے ملتی ہے. حافظ محمد صالح احمد (سلسلہ وار طب الهی : 5) https://wahdatemasalik.com/u/2022/04/17/tib-e-elahi-5/ https://youtu.be/Gr-FSUEMRMc اللہ تعالیٰ نے فرمایا: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ’’اے ایمان والو!تم […]




















