روسی جادوگرانی : چرچ جانے والوں کے برعکس اسلام کو مضبوطی سے تھامنے والوں پر جادو مشکل سے ہوتا ہے
روسی یہودی جادوگرنی کے اعترافات کی اوریجنل ویڈیو: چرچ کبھی کبھی جانے والوں کے برعکس روزانہ نماز باقاعدگی سے پڑھنے اور تلاوت واذکار کرنے والوں پر دورسے برین کنٹرول کرنے والا جادونہیں ہوپاتاہے اورکوئی چیز آکرمیرے جادوکوروک دیتی ہے۔ اسلام کو مضبوطی سے تھامنے والے مسلمانوں پرگنبدنما حفاظتی حصارقائم ہوتا ہے اوراللہ ان کی حفاظت […]















