’’روح القرآن انسائیکلوپیڈیا‘‘ اردو زبان میں پہلی مرتبہ 9 رنگوں کی مدد سے ایک پیراگراف میں لفظی ترجمہ ، مرادی ترجمہ اور تفسیر وتاویل سب ایک ساتھ

  • Home
  • ’’روح القرآن انسائیکلوپیڈیا‘‘ اردو زبان میں پہلی مرتبہ 9 رنگوں کی مدد سے ایک پیراگراف میں لفظی ترجمہ ، مرادی ترجمہ اور تفسیر وتاویل سب ایک ساتھ
کلمات تحسین

’’روح القرآن انسائیکلو پیڈیا ‘‘پر تقریظ کی شکل میں کلمات تحسین لکھنے والے عالم اسلام کے چند ریسرچ اسکالرز علمائے کرام

’’روح القرآن انسائیکلو پیڈیا ‘‘  کا مطالعہ کرکے اپنے تاثرات کا اظہار تقریظ کی شکل میں کرنے والے تمام مکاتب فکر (سلفی اہلحدیث، سنی بریلوی، حنفی دیوبندی) کے مشائخ عظام اور عالم اسلام کے نامور محقق علمائے کرام

’’رو ح القرآن انسائیکلوپیڈیا ‘‘

’’رو ح القرآن انسائیکلوپیڈیا ‘‘ کا مطالعہ کرکے اپنے تاثرات تقریظ کی شکل میں اظہار کرنے والے اہل سنت والجماعت کے تینوں مکاتب فکر (سلفی اہلحدیث، سنی بریلوی،حنفی دیوبندی) کے مشائخ عظام اورعالم اسلام کے نامور محقق علمائے کرام

خوشخبری

اب عربی نہ جاننے والے9 رنگوں کی مدد سے ہرلفظ کا حرفی ترجمہ، بامحاورہ ترجمہ اور تفسیر وتاویل کو بآسانی ایک ساتھ پڑھیں اورقرآن کریم پر تدبر کرنےکاجوفریضہ اللہ تعالیٰ نے آپ پرمقرر کیا ہےاسے اداکرتے ہوئے ہربارقرآن کریم کے نئے معانی ومطالب اور ان کی تاثیرکاادراک کریں

پہلی مرتبہ

قرآن کریم پرتدبرکا فریضہ اداکرنے کے لیے9 رنگوں کی مدد سےایک پہراگراف میں ایسا ترجمہ وتفسیر مرتب کی گئی ہے جسے ہربارپڑھنے سے نئے معانی ومطالب کاادراک ہوگا

تقریظ

روح القرآن انسائیکلو پیڈیا کا مطالعہ کرکے اپنے تاثرات کا اظہار تقریظ کی شکل میں کرنے والے اہل سنت والجماعت کے تینوں مکاتب فکر (سلفی اہلحدیث، سنی بریلوی، حنفی دیوبندی) کے مشائخ عظام اور عالم اسلام کے نامور محقق علمائے کرام

GOOD NEWS

THOSE WHO DO NOT KNOW ARABIC LANGUAGE HAS GREAT CHANCE TO LEARN WITH THE HELP OF 9 COLOURS THE TRANSLATION OF WORDS THROUGH WORD TO WORD TRANSLATION, PHRASAL OF PROVERB TRANSLATION, EXPLANATION AND INTERPRETATION; WITH EASE.

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X