محکمہ اوقاف کے ریسرچ اور رجسٹریشن آفیسر مولانا مفتی منیر احمد طارق

  • Home
  • Services
  • محکمہ اوقاف کے ریسرچ اور رجسٹریشن آفیسر مولانا مفتی منیر احمد طارق

محکمہ اوقاف پاکستان

روح القرآن انسائیکلو پیڈیا 

تصدیق نامہ 

محکمہ اوقاف کے ریسرچ اور رجسٹریشن آفیسر مولانا مفتی منیر احمد طارق 

Maulana Mufti Munir
Ahmad Tariq

Research and Registration Officer

Auqaf & Religious
Affairs Department Government Of Sindh, PAKISTAN

تصدیق نامہ

میں نے حافظ محمد صالح احمدصاحب کا مرتب کردہ روح القرآن (عم پارہ)مترجم وتفسیر مجلد کی پروف ریڈنگ اپنی نگرانی میں مولانا تمیم احمد صاحب سے کروائی۔ جسے بغورپڑھاگیا اس میں قرآنی آیات کے تمام حروف، اعراب وغیرہ چیک کئے۔ اس میں جو اغلاط تھیں وہ درست کردی گئیں ہیں۔
لہذا تصدیق کی جاتی ہے کہ مذکورہ بالا کتاب (روح القرآن مترجم وتفسیرمجلد) ہرقسم کی اغلاط سے مبرا ومنزا ہے۔

مولانا مفتی منیر احمد طارق

ریسرچ ورجسٹریشن آفیسراوقاف سندھ

حکومت سندھ – کراچی

روح القرآن انسائیکلوپیڈیا

  • ISLAMMABAD LAHORE KARACHI
  • 92-333-410-3401+
    92-333-410-3401+
  • info@wahdatemasalik.com

روح القرآن انسائیکلو پیڈیا

اردو زبان میں پہلی مرتبہ 9رنگوں کی مدد سے ایک پیراگراف میں لفظی ترجمہ، بامحاورہ ترجمہ اور تمام تفسیر وتاویل ایک ساتھ جسے ہر بار پڑھنے سے نئے معانی ومطالب کا ادراک ہوگا اور قرآن کریم پر تدبر کا جو  فریضہ اللہ تعالیٰ نے مقرر کیا ہے وہ ادا ہوسکے گا۔

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد ، لاہور، کراچی
(ہفتہ - بدھ)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
ISLAMABAD, LAHORE, KARACHI
(Sat - Thursday)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - بدھ)

’’وحدت مسالک ‘‘ ایک آزاد غیر سیاسی ، ذاتی مفادات اور ہرقسم کے تعصب سے بالاترادارہ ہے جس کا مقصد ایسی ریسرچ پیش کرنا جو پوری امت میں آپس کے اختلافات کے باوجود اتفاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی راہ ہموار کرنا اورتمام مسالک کا باعلم اور باشعور طبقہ سامنے لاکر شریعت پر عمل کے مثالی طریقوں کو عوام الناس میں عام کرنا۔

اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)
اسلام آباد، کراچی، لاہور
(ہفتہ - جمعرات)
(10am - 05 pm)

No products in the cart.

X