’’روح القرآن انسائیکلو پیڈیا‘‘ ROOH-UL-QURAAN ENCYLOPEDIA
اب عربی نہ جاننے والے9 رنگوں کی مدد سے ہر لفظ کا حرفی ترجمہ، بامحاورہ ترجمہ اور تفسیر وتاویل کوبآسانی ایک ساتھ پڑھیں اور قرآن کریم پر تدبر کرنے کاجو فریضہ اللہ نے آپ پرمقرر کیا ہےاسے ادا کرتے ہو ئے ہربارقرآن کریم کے نئے معانی ومطالب اوران کی تاثیر کا ادراک کریں












