وحدت مسالک تعصب کے بغیر خیر خواہی کو عام کرتا ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ کا حکم اللہ تعالیٰ نے اپنی رسی مضبوطی کے ساتھ تھامنے کے ذریعے سے دیا ہےجس کوبجالاناواجب ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘کی دعوت اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی معاونت کرنا ہے۔
’’وحدت مسالک‘‘ سے سب کی سرحدیں ایک دوسرے پر کھل جانے سے عبورگاہ بن جائینگی ۔











